what is japanese medlar
What is japanese medlar? بنگالی لکھوٹ ۔ ہندی لٹکور -انگریزی ایری اوبو ثریا جاپونیکامشہور پھل ہے ۔ اس کا درخت امرود کے درخت کے برابر ہوتا ہے ۔ پھول اور پھل گچھوں میں لگتے ہیں۔ یہ درخت ہندوستان میں انگریز لا ئے تھے۔ رنگ گہرا زرد ذائقہ ترش و شیریں مزاج سرد 2- تر2 مقام پیدائش ہند و پاکستان سرد اس درخت کو انگریز یورپ سے برکو چک ہندوستان میں لائے تھے ۔ بنگال میں بکثرت پیدا ہوتا ہے افعال و استعمال قاطع صفرا ومسکن حرارت ہے۔ پیاس بجھاتا ہے صفرا اور خون کی حدت کو دور کرتا ہے ۔ اور اکثر صفراوی اور خونی بیماریوں میں مفید ہے ۔ قدرے قابض بھی ہے ۔ اس کا شربت نہایت خوش ذائقہ ہوتا ہے۔ What is japanese medlar? NAMES: Bengali Lemon (Hindi: Latkor, English: Airy Obu Surya Japonica) is a famous fruit. Its tree is about the size of a guava t...
No comments